پُرانے دوست مل بیٹھے،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پُرانے دوست مل بیٹھے،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پرانے دوست اچانک ایک ریسٹورنٹ میں اکٹھے ہوگئے وزیرداخلہ چوہدری نثار، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ایک ساتھ دیکھ کر دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے، یہ حیرت انگیز ملاقات اسلام آباد کے ایک… Continue 23reading پُرانے دوست مل بیٹھے،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے