بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

وفا قی وزیر اور وزیر اعلی میں تلخ کلا می اجلا س کا با ئیکا ٹ ، نتیجہ کیا نکلا جا نئے

datetime 27  مئی‬‮  2016

وفا قی وزیر اور وزیر اعلی میں تلخ کلا می اجلا س کا با ئیکا ٹ ، نتیجہ کیا نکلا جا نئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کے درمیان تلخ کلامی ۔ وزیر اعلی بلوچستان نے مخصوص منصوبوں پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور کہا کہ اب بات وزیر اعظم نواز شریف سے ہی ہو گی… Continue 23reading وفا قی وزیر اور وزیر اعلی میں تلخ کلا می اجلا س کا با ئیکا ٹ ، نتیجہ کیا نکلا جا نئے

حکومت کا بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ، ملا زمین با رے بھی فیصلہ کر لیا

datetime 27  مئی‬‮  2016

حکومت کا بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ، ملا زمین با رے بھی فیصلہ کر لیا

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جائیدادکی خریدوفروخت پر ٹیکس لگایا جائے گا، کمرشل اور رہائشی پلاٹ بھی اس کی زدمیں آئیں گے تاہم سرکاری ملازمین، معذوروں اور بیواؤں کے پلاٹوں پرٹیکس نہیں لگے گا۔100 سے زائد ملازمین والی کمپنیوں کے پیشہ وارانہ ٹیکس… Continue 23reading حکومت کا بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ، ملا زمین با رے بھی فیصلہ کر لیا

خانہ کعبہ سو ر ج کو آج بڑا شرف حا صل ہو گا

datetime 27  مئی‬‮  2016

خانہ کعبہ سو ر ج کو آج بڑا شرف حا صل ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج پاکستانی وقت کے مطابق دو بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر سے گزرے گا ۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں مقامی وقت کے مطابق بارہ بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور کعبہ کا سایہ مکمل طور… Continue 23reading خانہ کعبہ سو ر ج کو آج بڑا شرف حا صل ہو گا

جمعیت علماء اسلام کے بزرگ رہنماء علامہ حافظ محمد اسماعیل انصاری انتقال کر گئے

datetime 27  مئی‬‮  2016

جمعیت علماء اسلام کے بزرگ رہنماء علامہ حافظ محمد اسماعیل انصاری انتقال کر گئے

حافظ آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے برزگ رہنماء تحریک ختم نبوت اور تحریک نظام مصطفی کے ممتاز کارکن بزرگ عالم دین علامہ حافظ محمد اسماعیل انصاری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 75برس تھی۔مرحوم عرصہ پچاس سال سے جامعہ رحمانیہ حافظ آباد کے خطیب اور مدرس تھے مرحوم کے… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام کے بزرگ رہنماء علامہ حافظ محمد اسماعیل انصاری انتقال کر گئے

کو نسا کا م پا کستانی کبھی نہیں کر سکتے ، جا نئے کس نے کہا

datetime 27  مئی‬‮  2016

کو نسا کا م پا کستانی کبھی نہیں کر سکتے ، جا نئے کس نے کہا

اسلام آباد(آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کے سینئر ارکان نے واضح طور پر اس بات کی تردید کردی ہے کہ کم از کم پاکستان میں شوہروں یا سسرالیوں کے ہاتھوں خواتین پر تشدد نہیں ہوتا۔کونسل کے 2 سینئر ترین ارکان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اللہ سے ڈرنے… Continue 23reading کو نسا کا م پا کستانی کبھی نہیں کر سکتے ، جا نئے کس نے کہا

نیب کا دفتر خارجہ میں چھاپہ ‘ اہم شخصیت گرفتار

datetime 27  مئی‬‮  2016

نیب کا دفتر خارجہ میں چھاپہ ‘ اہم شخصیت گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی خصوصی ٹیم کا دفتر خارجہ کی عمارت میں قائم بنک پر چھاپہ، نیب ٹیم دفتر خارجہ کے ایک ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو بھی گرفتار کرکے ساتھ لے آئی۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی خصوصی ٹیم نے دفتر خارجہ میں قائم نجی بنک پر چھاپہ مارا اور بنک میں دفتر خارجہ… Continue 23reading نیب کا دفتر خارجہ میں چھاپہ ‘ اہم شخصیت گرفتار

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، جوابی کاروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

datetime 27  مئی‬‮  2016

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، جوابی کاروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

مہمند ایجنسی (آئی این پی )مہمندایجنسی میں پاک افغان سرحدی پوسٹ خوزئی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ۔اس حملے کو پاکستانی سیکیورٹی فورسزنے ناکام بنادیا ہے۔پاکستانی فورسز کی جوابی کاروائی سے چار دہشتگر ہلاک ہوگئے۔ سیکیو رٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں پاک افغان سیکیوریٹی پوسٹ خوزئی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا… Continue 23reading سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، جوابی کاروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

اہم سیاسی شخصیت کی طبیعت اچانک خراب

datetime 27  مئی‬‮  2016

اہم سیاسی شخصیت کی طبیعت اچانک خراب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی‘حالت تشویشناک ہونے پر انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈائو یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا‘اسپتال… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت کی طبیعت اچانک خراب

عوام تیا ری کر لیں ! آج اہم کام ہو سکتا ہے ، اعلا ن ہو گیا

datetime 27  مئی‬‮  2016

عوام تیا ری کر لیں ! آج اہم کام ہو سکتا ہے ، اعلا ن ہو گیا

سرگودھا(آن لائن ) وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبائی حکومتوں اور گلگت بلتستان کو ایک مراسلہ کے ذریعے ہدایت کی گئی ہے کہ تحریک طالبان اپنے لیڈر ملا اختر منصور کی ہلاکت پر کسی بھی ممکنہ رد عمل کر سکتے ہیں۔تحریک طالبان حساس تنصیبات کونشانہ بناسکتے ہیں ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں ،… Continue 23reading عوام تیا ری کر لیں ! آج اہم کام ہو سکتا ہے ، اعلا ن ہو گیا