حج کے خواہشمند تیارہوجائیں،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2016 کے لیے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ حج فلائٹ آپریشن 3 اگست سے شروع ہوگاجو 4 ستمبر تک جاری رہے گا۔فلائٹ آپریشن میں چار ائیر لائنز شریک ہوں گی جس میں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، ایئر بلیواور شاہین… Continue 23reading حج کے خواہشمند تیارہوجائیں،بڑا اعلان کردیاگیا











































