وزیر اعظم کوگولی مار دو ، میں ذمہ دار ہوں،تحریک انصاف کے رہنما جلسے میں حد سے آگے نکل گئے
میر پور( آئی این پی )تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود نے دھمکی آمیز لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم ،سینئر وزیر یا کوئی بدمعاش وزیر نظرآجائے تو اسے گولی مار دو ، میں ذمہ دار ہوں۔ یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز یہاں آفتاب پارک میں انتخابی جلسے… Continue 23reading وزیر اعظم کوگولی مار دو ، میں ذمہ دار ہوں،تحریک انصاف کے رہنما جلسے میں حد سے آگے نکل گئے











































