اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی‘پشاور سے بڑی خبر آگئی‘ عمران کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پشاور کینٹ میں کھلے عام مسلح غنڈہ گردی کرنے پر پولیٹیکل محرر عمران کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ عمران کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار مجھے زد و کوب کر رہا تھا۔ عمران کے کمسن بیٹے نے گاڑی سے آٹو میٹک رائفل نکالی اور ہوائی فائرنگ شروع کر دی… Continue 23reading اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی‘پشاور سے بڑی خبر آگئی‘ عمران کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا