سستے بازاروں میں مہنگائی کا راج ،پیاز، ادرک، لہسن، ٹماٹر غریب کی پہنچ سے باہر
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سستے بازاروں میں بھی مہنگائی کا راج اتوار کو بھی برقرار رہا ، پیاز، ادرک، لہسن، ٹماٹر غریب کی پہنچ سے باہرہوگئے ،پیاز دو سو بتیس روپے ، لہسن چار سو بتیس روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا ، پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان… Continue 23reading سستے بازاروں میں مہنگائی کا راج ،پیاز، ادرک، لہسن، ٹماٹر غریب کی پہنچ سے باہر