دو کلو سونے کی سمگلنگ کے دوران گرفتار ہونیوالی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نے زبان کھول دی،کون ملوث ہے نام سامنے آگیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ایئرپورٹ سے دو کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نے کسٹمز حکام کی ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کر لیا، سونا سمگلنگ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور… Continue 23reading دو کلو سونے کی سمگلنگ کے دوران گرفتار ہونیوالی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نے زبان کھول دی،کون ملوث ہے نام سامنے آگیا











































