گرمی سے پریشان عوام کو بارش کی نوید ۔۔۔! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب،میرپورخاص ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبر پختونخوا، مشرقی بلوچستان(سبی، نصیر آباد، ژوب،قلات ڈویژن)، فاٹا،گلگت بلتستان ، ٹھٹہ،سکھر اور حیدر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading گرمی سے پریشان عوام کو بارش کی نوید ۔۔۔! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردئے











































