آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد/کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوچکا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں کا سبب بنے گا ٗکراچی کی بلدیاتی انتظامیہ نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر محکمہ جات ایمرجنسی نافذ کردی ٗملک میں جاری مون سون بارشوں… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشنگوئی کر دی