عوام کی طرف سے پاک فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت ،پرویزمشرف کی جماعت بھی اُٹھ کھڑی ہوئی
اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ عوام کی طرف سے پاک فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکی۔عوام کا اعتماد سیاسی حکمرانوں کی بجائے پاک فوج پر ہے۔جب حکمران عیاشیوں اور… Continue 23reading عوام کی طرف سے پاک فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت ،پرویزمشرف کی جماعت بھی اُٹھ کھڑی ہوئی