پہلی مرتبہ مسجد حرام کی تیسری توسیع کی چھت پر نماز ادا کی گئی
مکہ مکرمہ(این این آئی)ماہ صیام میں دنیا بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد نے عمرہ ادا کرنے، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دینے اور دیگر عبادات کرنے کے لیے حرمین شریفین کا رخ کرلیا ہے۔ اس سال مسجد حرام میں بھی غیر معمولی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔ لوگوں کی بڑھتی ہوئی… Continue 23reading پہلی مرتبہ مسجد حرام کی تیسری توسیع کی چھت پر نماز ادا کی گئی