منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اینٹی کرپشن کی ٹیم کا فرح گوگی کے گھر چھاپہ

datetime 5  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے گھر پر چھاپہ مارا، کارروائی فرح گوگی کے مبینہ اسسٹنٹ آصف کی تلاش کیلئے کی گئی۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کا مبینہ فرنٹ مین آصف موبائل بند کرکے روپوش ہوگیا ہے جس کی تلاش کے لئے۔اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے فرح گوگی کے گھر پر چھاپہ ماراذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آصف کی گرفتاری کیلئے رات بھر گھر کے گرد ریکی بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…