اب پہیہ الٹا گھومنے والا ہے ! فاروق ستار نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستارنے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروکو کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اب پہیہ الٹا گھومنے والا ہے اور جو لوگ ادھر ادھر گئے ہیں وہ جلد واپس ایم کیو ایم میں آجائیں گے، میری ذمہ داریاں بڑھ رہی ہیں اور جھنجلاہٹ کا… Continue 23reading اب پہیہ الٹا گھومنے والا ہے ! فاروق ستار نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی









































