پرویز مشرف کیلئے بُری خبر،’’خوابوں کا محل‘‘ گرادیاگیا
اسلام آباد(آن لائن) سی ڈی اے حکام نے سینٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ چک شہزاد میں پرویز مشرف کے فارم ہاؤس سمیت الاٹمنٹ سے زیادہ تعمیرات کو گرادیا گیا ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیئی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس گذشتہ روز کمیٹی روم نمبر سات میں منعقد ہوا جس کی صدرات چیئرمین کمیٹی سینٹر… Continue 23reading پرویز مشرف کیلئے بُری خبر،’’خوابوں کا محل‘‘ گرادیاگیا









































