سابق گورنر اور اہم سیاسی شخصیت کے گھرپرچھاپہ،بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا
کوٹ ادو (این این آئی) کوٹ ادو میں سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کے گھر چھاپہ مار کر پولیس نے ان کے بڑے بیٹے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھر کو گرفتار کر لیا۔مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے کھر غربی میں پولیس نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کی رہائشگاہ پر ان… Continue 23reading سابق گورنر اور اہم سیاسی شخصیت کے گھرپرچھاپہ،بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا











































