بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سرگودھا،سگے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)سگے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے قصبہ کلورکوٹ کے گاں ہیتو میں پستول رکھنے سے منع کرنے پر دو سگے بھائیوں کے درمیان جھگڑا کے دوران تلخ کلامی ہوئی تو چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی کو شدید زخمی کر دیا

جس کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوڈنٹ لسٹ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…