جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نجی بینک میں واردات،لاکر سے 80تولہ سونا غائب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2026 |

ملتان (این این آئی)ملتان کے نجی بینک میں انوکھی واردات،خاتون کسٹمر کے لاکر سے مبینہ طور پر کروڑوں روپے مالیت کا 80تولہ سونا غائب ہوگیا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق لاکر سے سونا غائب ہونے کے بعد بینک منیجر بھی فرارہوگیا،کچھ دن پہلے لاکر چیک کرنے آئے تو چابی نہیں لگ رہی تھی،آج بینک آکر لاکر چیک کیا تو خالی تھا۔ متاثرہ خاتون نے پولیس سے رجوع کرلیا،پولیس نے سونا غائب ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو