پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں 4 خواتین کا جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں چار خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اے آر وائی نیوز کےمطابق پولیس حکام کا کہنا جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے والی چاروں خواتین کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان ترنول کے علاقے میں جعلی مجسٹریٹ بن کر چھاپے مارتی تھیں۔چار میں سے ایک خاتون نے خود کو مجسٹریٹ ظاہر کیا، جعلی ٹیم نے 3 ہوٹلوں میں انسپکشن کی اور بھاری جرمانے لیے، اطلاع ملنے پر کارروائی کی تو خواتین نے فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم گرفتار کر لیا گیا۔خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تھانہ ویمن منتقل کر دیا گیا۔ پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…