پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ، گلی میں کھیلتی 7سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم پکڑا گیا

datetime 24  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)7سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایچ او مغلپورہ عرفان سخاوت نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو عمر کالونی سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے صبح کے وقت گلی میں کھیلتی ہوئی بچی کو اپنے پاس بلایا اور نازیبا حرکت کی۔ملزم معصوم بچی سے نازیبا حرکت کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا۔مغلپورہ پولیس نے درجنوں کیمروں کی مدد سے ملزم کا مکمل روٹ ٹریس کر کے اسے گرفتار کرلیا اور ملزم ناصر خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…