جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 22  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور ہاتھا پائی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سول کپڑوں میں ملبوس افراد کو ایک خاتون کو زبردستی پولیس وین میں بٹھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق خاتون پر علاقے میں بھیک مانگنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، تاہم ویڈیو میں کارروائی کے دوران کوئی لیڈی کانسٹیبل موجود نظر نہیں آتی، ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود وفاقی پولیس افسران کی جانب سے کاروائی نہ ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…