پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

2چھٹیاں اورتنخواہ،سرکاری ملازمین کی توموج لگ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تمام حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین کو 31 جنوری تک تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کی جائے گی، تاکہ ہفتے کی چھٹیوں سے پہلے یہ عمل مکمل ہو سکے۔ چونکہ یکم فروری کو ہفتہ وار تعطیل ہے، حکومت نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں کہ تمام ملازمین اور پینشنرز کو وقت پر ادائیگی ہو۔تعطیلات سے قبل ایڈوانس تنخواہیں اور پینشن فراہم کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

اس حوالے سے ایک سرکلر بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں محکموں کے حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس عمل کو جلد از جلد مکمل کریں۔ اس فیصلے کا مقصد ان ملازمین اور پینشنرز کو سہولت فراہم کرنا ہے جو وقت پر ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔حکومتی اداروں کی جانب سے ملازمین کی حاضری اور کام کی کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے اضافی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مزید یہ کہ، خیبرپختونخوا حکومت نے اپنے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کا بھی اعلان کیا ہے۔



کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…