جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

گرج چمک کیساتھ بارش ،پہاڑوں پر برف باری کا امکان

datetime 13  دسمبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد رہے گا ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد رہے گا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دیر ، سوات ، شانگلہ ، کوہستان ، بٹگرام ، تورغر ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی گرج چمک اور تیز ہوا?ں کے ساتھ بارش اور بالائی اضلاع میں پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔۔ کالام میں درجہ حرارت منفی 6 ، چترال میں منفی 5 ، دیر اور مالم جبہ میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…