جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ایک بھول نے گھر جلا ڈالا، ماں باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

بورے والا(این این آئی)بورے والا کے علاقے عزیز آباد میں ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ماں، باپ اور اس کے 2 بیٹے شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو فوری طور پر تشویش ناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے سلنڈر سے چولہا جلا رکھا تھا اور سوتے وقت اسے بند کرنا بھول گئی۔اس وجہ سے چولہے کی آگ نے کمرے کے پردوں اور فرنیچر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ٹیمیں اور مقامی حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…