راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تمام تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند رہے ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے بتایا کہ تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بند رکھا گیا۔انہوں نے بتایا کہ تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔