اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی پر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی پر کوئی کیس بھی نہیں بنا۔
ایک بیان میں فیصل واو ڈا نے کہا کہ گزشتہ روز بتایا تھا کہ بشریٰ بی بی رہا ہوجائیں گی، وہ رہا ہو گئیں۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی پر کوئی کیس بھی نہیں بنا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ وی آئی پی طریقے سے گاڑیاں بھی جیل کے اندر جانے دیں۔