جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

بے قابو ٹرک نے شادی کی تقریب میں شریک خواتین کو کچل دیا،متعددجاں بحق

datetime 19  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرہ(این این آئی) گوجرہ میں بے قابو ٹرک تلے کچلے جانے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔بے قابو ٹرک نے مہندی کی تقریب میں شریک خواتین کو کچل ڈالا، جاں بحق ہونے والی خواتین میں 2 بچیاں بھی شامل ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوگئیں۔حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والی خواتین اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گی

ا۔ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں یاسمین، عاصمہ، نشا اور نمرہ شامل ہیں، بدقسمت خواتین سڑک کنارے مہندی کی تقریب میں شرکت کیلئے کھڑی تھیں، حادثے کی اطلاع پر خوشیوں بھرے گھر میں ماتم بچھ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گوجرہ میں جھنگ روڈ پر پل آدا کے قریب جھنگ سے گوجرہ جانے والا ٹریلر حادثے کا شکار ہوا، ٹریلر بے قابو ہوکر سڑک کنارے مہندی کے فنکشن میں جاگھسا۔حادثے میں 7 سالہ بچی سمیت 4 خواتی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…