جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قصبہ کالونی مسلم آباد میں داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر کے سسر کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے قصبہ کالونی مسلم آباد نمبر 2 گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی ۔

ایس ایچ او پیر آباد کے مطابق مقتول کی شناخت 50 سالہ گل روز ولد شمسی خان کے نام سے کی گئی ہے۔مقتول کو اس کے داماد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔مقتول کا ملزم داماد قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار ہے ، داماد اور سسر میں اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔ دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے ہوئے ہیں ، علاقہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…