پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

’کرغزستان والوں نے جو مارا، وہ ہمارے دل میں ہے لیکن اس سے زیادہ دکھ ہمیں تب ہوا جب۔ ۔ ۔‘ بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلباء نے وزیرداخلہ کو شکایت لگادی

datetime 20  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بشکیک سے لاہور پہنچنے والے طلبا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم کی شکایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کرغزستان سے 180 مسافر لاہور پہنچے جن میں 30 طلبا بھی شامل تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے طلبا کا استقبال کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبعلم نے کہا کہ کرغزستان میں ہمیں جو مشکلات پیش آئیں وہ اپنی جگہ، لیکن ہمیں اس وقت زیادہ دکھ ہوا جب پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے کہا کہ حالات نارمل ہیں۔ پاکستانی طالبعلم کا کہنا تھا کہ بشکیک میں حالات انتہائی خراب ہیں، اور پاکستانی سفیر مسلسل جھوٹ بولتے رہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…