پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں،سیاست میں ہلچل مچ گئی

datetime 29  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)تحریک انصاف کے کپتان کی سرگودھا میں تین وکٹیں گر گئیں اور پانچ مزید وکٹیں گرنے کی قیاس آرائی نے سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔

تحریک انصاف کے سرگودھا میں رہنماؤں تحریک انصاف میٹروپولٹین کارپوریشن کی صدر،سابق رکن صوبائی اسمبلی و سابق امیدوار این اے 90 ڈاکٹر نادیہ عزیر،انصاف ٹریڈ ونگ کے ضلعی صدر و امیدوار پی پی 76 مہر محسن رضا اور سابق امیدوار پی پی 77 چوہدری محمد اقبال نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا

جنہوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے انہوں نے فل وقت سیاست کو خیر آباد کہہ دیا اور اپنے ارٹی عہدوں سمیت تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

جبکہ سرگودھا کے سیاسی حلقوں میں کپتان کی مزید پانچ وکٹوں کے گرنے کی قیاس آرائی نے سرگودھا شہر سمیت ضلع بھر کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…