منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

9 مئی کو ثابت ہو چکا تم کتنے خطرناک ہو، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو جواب

datetime 20  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ثابت ہو چکا تم کتنے خطرناک ہو۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جو شخص خطرناک ہونے کی دھمکیاں دیتا تھا اب کہتا ہے ان کی جان کو خطرہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ مسٹر خطرناک 9 مئی کے جرم کا اعتراف کرو، تم نے دو نسلوں کو گمراہ کیا اس کا کفارہ کون کریگا۔ انہوں نے کہا کہ بہادر اور سچے لیڈر ڈسٹ بن میں منہ نہیں چھپاتے۔ انہوں نے کہاکہ غیرملکی سازش کا ڈھنڈورا پیٹنے والا اب غیر ملکیوں کے جوتوں میں چھپنے کی کوشش کر رہا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہونے پر لوگ پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…