جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کل عام تعطیل کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)کل یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے ،ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ مختلف شہروں میں لیبر تنظیموں اور مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ریلیوں ، واکس اور سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔

سیاسی جماعتیں بھی مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام کریں گی ۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور میں لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی جائے گی ۔ ریلی کی قیادت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کریں گے جبکہ پی ٹی آئی کے زیر اہتمام اسلام آباد اور پشاور میں بھی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں تقریب کا اہتمام کیا جائے گاجس سے پارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…