عوام فیصلہ کریں انگریزوں کے غلام شیر دل لاہوری تھے یا کانگریسی ہندوؤں کی غلامی کرنے والا اچکزئی خاندان؟اچکزئی خاندان اور ہندو کانگریسی لیڈروں کی تصویر شیئر کر دی گئی

15  دسمبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے تاریخی تصویر شیئر کی ہے جس میں اچکزئی خاندان اور ہندو کانگریسی لیڈروں کی دوستی کا حوالہ دیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ

تصویر میں محمود خان اچکزئی کے والد عبدالصمد اچکزئی نہرو اور اندرا گاندھی کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ اسفند یار ولی کے دادا باچا خان نے راجیو گاندھی کو گود میں اٹھایا ہوا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ اب عوام فیصلہ کرے کہ انگریزوں کے غلام شیر دل لاہوری تھے یا کانگریسی ہندؤں کی غلامی کرنے والا اچکزئی خاندان؟۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ غدار النسل محمود خان اچکزئی، مکس اچار پارٹی کے سیاستدانوں اور ان کے آباؤ اجداد نے ہر دور میں سامراج کی چاکری کی ہے۔ پاکستان ڈاکو موومنٹ کا ملک دشمن بیانیہ تہہ در تہہ کھل کر سب کے سامنے آ رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بیگم صفدر اعوان اور محمود خان اچکزئی لاہور کی غیور عوام کی توہین کرنے پر معافی مانگیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…