اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا ‎

datetime 15  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم رہنما نے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ۔ پیپلزپارٹی سے نالاں رکن سندھ اسمبلی علی نواز مہر کا پارٹی کی ہدایت کے باوجود اپنا استعفیٰ بلاول ہاؤس میں جمع کرانے سے انکار کر دیا۔ قومی موقر نامے  کے مطابق علی نواز مہر سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 21 سے منتخب ہوئے تھے ۔گھوٹکی سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے

موقع پر ان کے پارٹی کے ساتھ سنگین سیاسی اختلافات پیدا ہوگئے تھے اور انہوں نے ضمنی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کے امیدوار کی کھلے عام مخالفت کی تھی ۔پیپلزپارٹی نے اپنے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے استعفے طلب کئے ہیں۔علی نواز مہر کو خدشہ ہے کہ اگر انہوں نے استعفیٰ پیش کیا تو کہیں اسے منظور نہ کرادیاجائے ۔پیپلزپارٹی بھی علی نوازمہر کو ڈی سیٹ کرانے کے لئے کوشش کرتی رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…