کورونا وائرس کی شدید لہر،40دن کی ریکارڈ مدت میں قائم کئے گئے ملک کے پہلے وبائی امراض ہسپتال میں بھی بیڈز کم پڑ گئے،بیڈز بڑھانے کیلئے وزیراعظم سے مدد مانگ لی گئی

4  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)چالیس دن کی ریکارڈ مدت میں قائم کئے گئے ملک کے پہلے وبائی امراض ہسپتال میں بھی بیڈز کم پڑ گئے،50 بیڈز کے ہسپتال میں صرف 35 بیدز، 22 بیڈز پر مریض موجود، صرف 13 خالی ہیں ،وزیر اعظم عمران خان نے ہسپتال کا افتتاح کیا تھا،وزارت صحت کو بھی وبائی امراض ہسپتال میں ناکافی بیڈز کے بارے میں پریشانی

لاحق ہوگئی ،وزارت صحت نے ہسپتال میں بیڈز 50 سے 150 کرنے کیلئے وزیراعظم سے مدد مانگ لی۔مراسلہ میں 54 کروڑ روپے ایچ آر کیلئے مختص کرنے کی درخواست کی گئی ، مراسلہ میں کہاگیاکہ کورونا وائرس کی دوسری میں کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ایسے میں اسپتال میں بیڈز کی کپیسٹی کو بڑھانا ناگزیر ہوگیا ہے۔‎



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…