ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان نے 2 سال حکومت کی وہ کیسے35سال کاحساب دیں ،وزیراعظم نے کون سا غلط کام کر دیا؟ فیصل واوڈا انٹرویو میں ن لیگ پر چڑھ دوڑے

datetime 4  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بتائیں موجودہ حالات میں عمران خان نے کون ساغلط کام کر دیا، عمران خان نے 2 سال حکومت کی وہ کیسے35سال کاحساب دیں 30 سال سے یہ لوگ حکومت کرتے رہے اس کا جواب عمران خان کیوں دیں۔ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ نوازشریف علاج کیلئے گئے ہیں تو اسحاق ڈار کس غرض سے لندن میں ہیں، حسن اور حسین نواز کس

بیماری کی وجہ سے لندن میں موجودہیں، علی ڈار کیوں بیرون ملک ہیں وہ واپس کیوں نہیں آرہے؟انہوں نے کہا کہا کہ پورا خاندان ملک سے فرار ہے عدالتیں انہیں مفرور کہہ رہی ہیں جب جیل میں تھے تو ٹوئٹر اکاؤنٹ بند تھا باہر آتے ہی انقلاب شروع کردیا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ن لیگ کے 4 لوگوں کے علاوہ تو کوئی بیانیہ اٹھانے کو تیار نہیں، نوازشریف اور دیگر جو مفرور ہیں پہلے ان کو تو وطن واپس لے آئیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…