حکومت نواز شریف کی واپسی کیلئے متحرک ہو گئی ، برطانیہ حکومت سے مطالبہ کر دیا

23  اکتوبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امورڈاکٹربابراعوان نے کہاہے کہ حزب اختلاف حکومت سے این آراوکے حصول کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہے۔پاکستان نے برطانوی حکومت سے نوازشریف کی

حوالگی کامطالبہ کیاہے کیونکہ حکومت انہیں وطن واپس لانے کے لئے پوری طرح متحرک ہے۔انہوں نے کہاکہ قومی معیشت میں بہتری آرہی ہے اورمختلف بین الاقوامی اداروں نے حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کوسراہاہے لیکن اپوزیشن نے آنکھوں پر تعصب کی پٹی باندھ رکھی ہے اس لئے انہیں سب کچھ سیاہ نظر آرہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…