کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر احتیاط بے حد ضروری ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

7  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(پ ر )وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرنے سے کورونا کے کیسوں میں اضافے کا خدشہ ہے، کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر احتیاط بے حد ضروری ہے، عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ماسک اور سماجی فاصلے کو عادت بنا کر کوروناسے محفوظ رہا جاسکتا ہے ، پنجاب میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے صورتحال کنٹرول میں ہے، پنجاب میں 24گھنٹے میں کورونا کے دو مریض جاں بحق ہوئے،24 گھنٹے میں صوبے میں کورونا کے115 نئے کیس سامنے آئے، صوبے میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد1814 ہے ، پنجاب میں اب تک کورونا کے 96089 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔وزیراعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں اب تک1318330 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران10066 ٹیسٹ کئے گئے،پنجاب میں اب تک کورونا کے باعث 2245 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…