پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بچوں سے نازیبا کام کرنیوالے کیس کا صرف ایک ماہ میں فیصلہ، مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

گلگت(این این آئی) عدالت نے اسکردو میں بچوں کے ساتھ برا سلوک کرنے والے کیس کا صرف ایک ماہ میں فیصلہ سناتے ہوئے دو مجرموں کو سزائے موت اور 10، 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔گلگت میں عدالت نے اسکردو میں بچوں کے ساتھ غلط کام کرنے والے کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کے جج محمود الحسن نے ایک ماہ کے اندر کیس

کا فیصلہ سناتے ہوئے بچوں کے ساتھ برا سلوک کرنے والے 2 مجرموں کو سزائے موت اور 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ جب کہ ایک ملزم مبارک کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔کیس میں سزا پانے والے مجرموں میں مظفر عباس، تجمل حسین اور مبارک شامل ہیں جب کہ مجرموں سے 9 عدد غیر اخلاقی وڈیوز بھی برآمد کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…