پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شیخ رشید کیساتھ کونسا سایہ ہے ، وقت آنے پر کیا کرتا ہے اور میری والدہ نے مجھے کیا بتایا تھا ؟وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید نے گزشتہ روزکتاب کی  رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا جو بچپن میں میری والدہ کہتی تھیں کہ کوئی قوت اس کے ساتھ ہے ،میں آج یہ محسوس کرتا ہوں کہ کوئی سایہ میرے ساتھ ہے جوکسی نہ کسی شکل میں میں پیش گوئیاں کرتا ہوں

بعض اوقات لوگ مذاق بھی اڑاتے ہیں تاہم چالیس پچاس سال قبل میں نے چودھری سرور کو کہا تھا کہ میں آپ کو پاکستان کی سیاست میں آتا دیکھ رہا ہوں مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا کہ وہ کبھی بھی ایسا نہیں کریں گے مگر اب میں ان کو یاد کراتا ہو ں کہ میں یہ پیش گوئی کر چکا ہوں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…