ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف واپس آرہے ہیں روک سکو تو رک لو ، نواز شریف اب رکنے والا نہیں ، ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا اگر ان کی آج کی بات کو مان لیا جائے تو ان کو حق حاصل نہیں ہے کہ ریاست پاکستان کے اداروں پر یا قوم پر مسلط رہیں آپ کھل کر کیوں نہیں کہتے کہ دباؤمیں لاکر آپ کو یہ فیصلہ کروایا گیا اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو ۔ آج اس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے نوازشریف اپنا علاج

کروائے بغیر کسی لمحے پاکستان آنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ میاں جاوید لطیف نے مزید کہا کہ نوازشریف کی صحت بہتر ہوئی اور دعاگو ہیں کہ مکمل صحتیابی ملے۔ نوازشریف واپس آرہے ہیں روک سکو تو روک لو،نواشریف کو ڈاکٹرز نے روکا تھا کہ اپنا آپریشن کروا کر جائیں لیکن جو حالت پاکستان اور قوم کی کردی گئی ہے اس کے بعد نوازشریف رکنے والا نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…