پی آئی اے کی پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال

16  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال کر دی گئیں ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائیر لائن نے یورپی ائیر سیفٹی کی جانب سے پابندی کے باعث پیرس کیلئے متبادل آپریشن بحال کر دیا ہے، یوم آزادی کی تقریبات کی مناسبت سے پروازوں کی بحالی برطانیہ اور یورپ سے شروع ہوئی۔پی آئی اے کی پہلی پرواز  پیرس سے اسلام آباد کیلئے 260 مسافروں کو

لے کر روانہ ہوئی ،پرواز میں 18 مسافروں نے ایگزیکٹو اکانومی اور  242 مسافروں نے اکانومی کلاس میں سفر کیا۔پیرس ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے کنٹری مینیجر اور اسٹیشن مینیجر نے مسافروں کو رخصت کیا۔اس ضمن میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے یورپ کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے اقدامات کر رہے ہیں، بین الاقوامی سیفٹی ایجنسی کے تحفظات دور کر دیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…