منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کی پریس کانفرنس میں فرمائشی سوالات ؟ پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز کی مریم اورنگزیب سے سرگوشی ،مریم اورنگزیب کا میسج ٹائپ کرکے رپورٹر کو سوال کرنے کا اشارہ‎

datetime 12  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نیب پیشی پر پہنچیں تو وہاں انکے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ مریم نواز کی گاڑی پر پتھراو کیا اور کارکنوں نے بھی پر پتھراوہوا۔ نیب پیشی کے بعد مریم نواز نے ایک پریس کانفرنس کی جس پر

رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز اور مریم اورنگزیب کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس پر ان کا کہنا تھا کہ ’’ماشاللہ نسل بدل گئی انداز وہی-مطمئن لبرلز کی نئی لیڈر-سوال پلانٹڈد جواب پلانٹڈڈ۔نالائقی ایسی کہ پہلا سوال ہی پلانٹڈڈ چاہئیے۔ چھوٹی مریم بتا رہی ہے ابھی رک جائیں چند سوال ہو لینے دیں۔جب عارف نے پلانٹڈ سوال پوچھا تو آنکھوں میں روشنی دیکھیں۔غلط کرنے پر شرمندگی کی بجائے اعتماد دیکھیں‘‘۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز اچانک مریم اورنگزیب کے کان میںسرگوشی کرتی ہیں جس کے بعد وہ اپنے فون پر کوئی مسیج ٹائپ کرنے کے عارف نامی صحافی کو کہتی ہیں کہ وہ سوال کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…