اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر یو ں کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی مظالم کے خلاف بولنے پر ڈاکٹر مہاتیر محمد کا شکر گزار ہو ں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے
پر ملا ئیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہا تیرمحمد سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھا رتی اقدامات کو ایک سال مکمل ہو نے پر مہا تیر محمد کابھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر مہا تیر محمد کا شکر گزار ہو ں ۔