بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نشان حیدر کااعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید  کاآج 92واں یوم پیدائش ،پڑھئے ان کے کارناموں کی داستان

datetime 5  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن)  نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامور سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا92واں یوم پیدائش 6اگست جمعرات کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ سالگرہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر 6اگست1928ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے وطن واپسی پر انہوںنے21جنوری1948ء کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی دو برس بع

پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران انہیں شہید ملت خان لیاقت علی خان نے شمشیر اعزاز اور گولڈل میڈل سے نوازا۔ستمبر65ء کی پاک بھارت جنگ میں میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کوبی ا ٓر بی نہر کے کنارے متعین کیا گیا جہاں وہ دشمن کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ستمبر1965ء کو اس وقت کے صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو بعد از شہادت پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…