جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

عوام پر پیٹرول بم کے بعد سرکاری ملازمین پر ٹیکس بم گرا دیا گیا گریڈ کےمطابق تنخواہوں سے کتنی کٹوتی کی جائے گی ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  جون‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایویشن اتھارٹی نے گریڈ 7سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں سے پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 1تا6کے ملازمین مستثنی ہونگے ۔ اس طرح گریڈ 7تا12پر ایک ہزار روپے ٹیکس مقرر کیا گیا ہے ۔ گریڈ 13تا 16پر 1200روپے ،

گریڈ 17پر 15سو روپے ، گریڈ 18پر 18سو روپے ، گریڈ 19پر دو ہزار روپے ، گریڈ 20 سے اوپر 3ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ ملازمین کے مطابق اس سال تنخواہوں میں تاحال اضافہ نہیں کیا گیا ۔ اکثر محکموں میں ملازمین کو پروفیشنل الائونس نہیں ملتا لیکن پروفینشل ٹیکس انکی تنخواہوں پر لاگو کیا جاتا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…