جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

وعدے پورے نہیں کر سکے، فواد چودھری نے پارٹی تقسیم کر دی پی ٹی آئی اہم رہنما وزیراعظم سے ناراض، استعفیٰ دینےکا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے تھاکہ ہم کچھ کام نہیں کر پار رہے ، لوگوں سے نوکرویوں کا وعدہ پورا نہیں ہوسکا ، جس طرح ہماری اس حکومت میں تذلیل ہو رہی ہے ، میں استعفیٰ دینے پر

بہت سنجیدگی سے غور کر رہاہوں میں اس پر اپنے دوستوں اور عزیزوں سے مشاورت کر رہا ہوں اور ان سے مشاروت کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ لوں گا ۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہر گزرتے دن کیساتھ کمزور ہو رتی جارہ ہے ، فوادچودھری کے بیانات کے بعد تحریک انصٓف کے درمیان تقسیم دیکھنے میں آرہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…