بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

عوام نے تبدیلی کیلئے پی ٹی آئی کوووٹ دیاتھااورحکومت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اسد عمر نے بڑے دعوے کرد ئیے

datetime 26  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسدعمرنے کہاہے کہ عوام نے ملک میں تبدیلی لانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوووٹ دیاتھااورتحریک انصاف کی حکومت بہتر نظم ونسق کے حصول کیلئے درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے،کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے

ملک ایک مشکل دور سے گزررہاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطرناک وائرس کے پھیلائو سے پہلے معاشی اعشاریے بہتر ہورہے تھے تاہم اس وبا ء کے بعدہمیں معاشی بحران کاسامناکرناپڑا۔انہوںنے امیدظاہرکی کہ موجودہ حکومت جرات اورعزم کے ساتھ تمام مشکلات پر قابوپالے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…