پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

datetime 5  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ہتک عزت کے دعوی پر جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب

سے دائر کردہ متفرق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ہتک عزت کا دعوی 3 سال سے زیر التوا ہے، عدالت جلد سماعت کا حکم دے۔سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…