منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

’’ ابھی نندن جیسے چوزوں کو چائے پلا واپس بھیجا‘‘ مودی کان کھول کر سن لو ! ہماری 7لاکھ فوج کے پیچھے 22کروڑ عوام کھڑی ہے

datetime 17  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےبھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو للکارتے ہوئے کھری کھری سنا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق آل رائونڈر نے کہا ہے کہ مودی سن لو ، ابھینندن جیسے چوزوں کو تو ہم نے چائے پلا کر واپس بھیجا تھا ۔ مودی ذہنی بیماری ہے اور بیماری بھی کوئی اور نہیں بلکہ اسے مذہب کی بیماری ہے ، مودی دلیر بننے کی ایکٹنگ کرتا ہے لیکن اندر سے وہ بزدل ہے ۔ کشمیر جیسے چھوٹے سی جگہ پر

اس نے بھارت کی 7لاکھ فوج کو لا کر کھڑا کر دیا اس سے وہ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے ، اس کے مکروہ عزائم اور ناپاک ہتھکنڈوں سے واقف ہو چکی ہے ۔ شاہد آفرید ی مودی کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کان کھول کر سن لو ، ہماری 7لاکھ فوج کے پیچھے 22کروڑ عوام کھڑی ہے ۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور چاہتا ہے کہ خطے میں امن کا قیام ہو ۔ ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے ، میرا پاک فوج کو سیلیوٹ ہے ، ابھی نندن جیسے چوزوں کو ہوا میں عبرتناک شکست دینے کے بعد چائے پلا واپس بھیجا اور دنیا کو امن کا پیغام دیا پاکستان امن پسند ملک ہے اور خطے میں امن کیلئے انتھک کوششیں کر رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…