امریکہ، افریقہ کے جنگلات میں بھی کورونا پھیلا ہے، کورونا وائرس سے کوئی ایٹم بم یا میزائل نہیں بچا سکتا، تبلیغی جماعت کو کیوں الزام دیا جا رہا ہے، چوہدری شجاعت حسین نے تنقید کرنیوالوں کو کھری کھری سنا دیں

2  اپریل‬‮  2020

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ یہ بات نہایت افسوسناک ہے کہ بعض حکومتی حلقوں نے رائے ونڈ کا تبلیغی اجتماع رکوانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغی جماعت پر تنقید کرنے والے کہتے ہیں کہ کورونا وائرس تبلیغی جماعت والوں

کی وجہ سے پھیلا ہے لیکن وہ شاید یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ اور افریقہ کے جنگلات میں بھی یہ وائرس پھیلا ہے، کیا اس کی ذمہ دار بھی تبلیغی جماعت ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ اس قسم کی الزام تراشی کرنے والے یاد رکھیں کہ ایٹم بم یا کوئی میزائل بھی ان کو کورونا وائرس سے نہیں بچا سکتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…